انٹرنیشنل مقابلہ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کوڈھیر کردیا

سنگا پور: ون چیمپئن شپ مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ میں پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو 56سیکنڈ میں دھول چٹادی۔سنگا پور میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی حریف راجو راہول کو ناک آؤٹ کردیا۔ … Continue reading انٹرنیشنل مقابلہ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کوڈھیر کردیا